پھالیہ بلال چوک میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 1 نوجوان جانبحق ہو گیا

پھالیہ (مرزا قیصر) بلال چوک میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 1 نوجوان جانبحق ہو گیا ۔مقتول طاہر کھوکر اپنے ساتھی کے ساتھ بلال چوک پھالیہ میں موجود تھا کہ کچھ نوجوانوں نے فائرنگ شروی کر دی جس کے نتیجے میں طاہر کھوکھر شدید زخمی ہوگیا جب کہ اس کا ساتھی معجزانہ طور پر … پھالیہ بلال چوک میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 1 نوجوان جانبحق ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں